![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/dc/Chaman_City.jpg/640px-Chaman_City.jpg&w=640&q=50)
ضلع چمن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع چمن (پشتو: چمن ولسوالی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک انتظامی ضلع ہے۔[1][2] چمن ضلع قلعہ عبداللہ کو تقسیم کرنے کے بعد بنایا گیا۔[2][3]
اجمالی معلومات ضلع چمن, ملک ...
ضلع چمن | |
---|---|
بلوچستان کا ضلع | |
![]() Pakistan-Afghanistan Friendship Gate | |
![]() بلوچستان میں ضلع چمن کا نقشہ میرون رنگ میں نمایاں ہے۔ | |
ملک | ![]() |
صوبہ | ![]() |
ڈویژن | کوئٹہ ڈویژن |
قیام | 2021 |
ہیڈکوارٹر | چمن |
حکومت | |
• قسم | ضلعی انتظامیہ |
• ڈپٹی کمشنر | N/A |
• ضلعی چیئرمین | حاجی امان اللہ (جمیعت علمائے اسلام (ف)) |
• نائب ضلعی چیئرمین | مجید خان اچکزئی (بلوچستان عوامی پارٹی) |
رقبہ | |
• کل | 1,341 کلومیٹر2 (518 میل مربع) |
آبادی (2017ء)[1] | |
• کل | 433,768 |
• کثافت | 320/کلومیٹر2 (840/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
بند کریں
ضلع چمن کو پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) منصوبوں کے لیے 'ڈرائی پورٹ' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔