![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d2/Punjab_Dist_Multan.svg/langur-640px-Punjab_Dist_Multan.svg.png&w=640&q=50)
ضلع ملتان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع ملتان پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر ملتان ہے۔ مشہور شہروں میں ملتان شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 31,16,851 تھا۔ ضلع ملتان میں عمومی طور پر سرائیکی ، پنجابی اور اردو بولی جاتی ہے۔ اس کا رقبہ 3720 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 710 میٹر (2329.4 فٹ) ہے۔ ملتان کی شہر ی آبادی 13 لاکھ سے زیادہ ہے جو پورے ملتان ضلعے کا 42 فیصد ہے۔ ملتان کو اولیاء کا شہر بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں پر بہت سے پیر و اولیاء دفن ہیں جن میں شاہ رکن عالم قابل ذکر ہیں۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d2/Punjab_Dist_Multan.svg/640px-Punjab_Dist_Multan.svg.png)
اجمالی معلومات ضلع ملتان, انتظامی تقسیم ...
ضلع ملتان | |
---|---|
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت | ملتان ![]() |
تقسیم اعلیٰ | ملتان ڈویژن ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°05′00″N 71°40′00″E ![]() |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1169821 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں