From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع شکودر (البانوی: Rrethi i Shkodrës) صوبہ شکودر کا ضلع ہے۔ اس کا کل رقبہ 1631 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام شکودر ہے۔ ضلع کی آبادی 2004ء میں 1,85,000 تھی۔ یہ البانیا کے شمال میں واقع ہے۔
ضلع شکودر | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | البانیا [1][2] |
دار الحکومت | شکودر |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ شکودر |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 42°05′00″N 19°38′00″E |
رقبہ | 1631 مربع کلومیٹر |
بلندی | 593 میٹر [3] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 [3] |
آیزو 3166-2 | AL-SH[4] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 3184083 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.