ضلع سدھنوتی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سدھنوتی سابق ریاست سدھنوتی اور موجودہ آزاد کشمیر کے آٹھ اضلاع میں سے ایک ہے یہ اسلام آباد، پاکستان کی دار الحکومت سے 90 کلومیٹر دور واقع ہے۔
یہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے ساتھ آزاد پتن سڑک کے ذریعے منسلک ہے،
اجمالی معلومات ملک, ہیڈکوارٹر ...
ضلع | |
نقشہ آزاد کشمیر میں سدھنوتی ہرے نگ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ | |
ملک | پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر |
ہیڈکوارٹر | پلندری |
رقبہ | |
• کل | 575 کلومیٹر2 (222 میل مربع) |
منطقۂ وقت | پ۔م۔و (UTC+5) |
تحصیلوں کی تعداد | 4 |
بند کریں