![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fe/Pakistan_-_Balochistan_-_Sibi.svg/langur-640px-Pakistan_-_Balochistan_-_Sibi.svg.png&w=640&q=50)
ضلع سبی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع سبی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں سبی، ہرنائی اور لہڑی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 35000 کے لگ بھگ تھی۔ سبی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع ہے۔ اہم پہاڑی سلسے ذین ، بھمبور اور دنگن ہیں۔ ضلع سبی کا موسم اور خغرافیائی بلوچستان کے دوسرے ضلعوں کی نسب بہت مختلف ہے۔ اسے پاکستان کی گرم جگہ سے بھی جانا جاتا ہے جہاں گرمیوں میں عمومی درجہ حرارت (°C52.6 °F126.7) سے زیادہ ہوتا ہے۔ ضلع کی دو تحصیلیں سبی اور لہڑی ہیں۔ جو مزید سب تحصیلوں پر منظم ہیں۔ سبی کوئٹہ اوردرہ بولان کے ذریعے منسلک ہے۔ درہ بولان 1910 میں لائینگ میٹ ایکسٹرکیٹ کمپنی کے اشتہاری کارڈ پر موجود تھا۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fe/Pakistan_-_Balochistan_-_Sibi.svg/640px-Pakistan_-_Balochistan_-_Sibi.svg.png)