صومالی لینڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
صومالی لینڈ (عربی: جمهورية صومالي لاند) صومالیہ کا ایک خطہ تھا جس نے 1991ء میں آزادی کا اعلان کیا مگر تا حال اسے کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔ اس کی سرحدیں ایتھوپیا اور جبوتی سے ملتی ہیں۔ یہ لوگ عربی بولتے ہیں اور بیشتر آبادی مسلمان ہے۔
اجمالی معلومات دار الحکومت, سرکاری زبانیں ...
صومالی لینڈ Somaliland | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت | هرجيسا |
سرکاری زبانیں | صومالی زبان |
آبادی کا نام | Somali[2] Somalian[3]
|
حکومت | آئینی جمہوریہ صدارتی نظام |
• صدر | موسی بیہی عبدی |
• نائب صدر | عبد الرحمن اسماعیل زیلعی |
مقننہ | پارلیمنٹ |
عمائدین گھر | |
ایوان نمائندگان | |
آزادی صومالیہ سے | |
• اعلان | 18 مئی 1991 |
• منظوری | سفارتی تسلیم][4][5] |
رقبہ | |
• کل | 137,600 کلومیٹر2 (53,100 مربع میل) |
آبادی | |
• 2008 تخمینہ | 3,500,000[6] |
• کثافت | 25/کلو میٹر2 (64.7/مربع میل) |
کرنسی | صومالی لینڈ شلنگa (SLSH) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+3 (EAT) |
یو ٹی سی+3 | |
تاریخ فارمیٹ | d/m/yy (AD) |
ڈرائیونگ سائیڈ | right |
کالنگ کوڈ | 252 |
بند کریں