![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/80/Entrance_to_the_Former_ROC_Presidents_Residence%25285616558734%2529.jpg/640px-Entrance_to_the_Former_ROC_Presidents_Residence%25285616558734%2529.jpg&w=640&q=50)
صدارتی محل (نانجنگ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
صدارتی محل (انگریزی: Presidential Palace) (چینی: 南京总统府) عوامی جمہوریہ چین صوبے جیانگسو کے دار الحکومت شہر نانجنگ میں 1927ء سے 1949ء میں دار الحکومت تائپے میں منتقل ہونے تک جمہوریہ چین کے صدر کی رہائش گاہ اور دفتر تھا۔ اب اسے جدید چینی تاریخ کا عجائب گھر یا چین جدید تاریخ عجائب گھر کہا جاتا ہے۔ 292 چانگجیانگ روڈ (سابقہ لن سین روڈ)، ضلع شوانوو میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات چین جدید تاریخ میوزیم China Modern History Museum, سنہ تاسیس ...
چین جدید تاریخ میوزیم China Modern History Museum | |
---|---|
中国近代史遗址博物馆 | |
![]() محل کا مرکزی دروازہ، "صدر محل" کی تختی نمایاں ہے (總統府) 1948 سے پہلے، اس کی جگہ "قوم پرست حکومت" لکھا ہوا تھا (國民政府) | |
سنہ تاسیس | 1980ء کی دہائی |
محلِ وقوع | نمبر 292 شارع چانگجیانگ شوانوو ضلع، نانجنگ، جیانگسو، عوامی جمہوریہ چین |
متناسقات | 32°2′43″N 118°47′32″E |
نوعیت | ثقافتی، تاریخی مقامات |
عوامی نقل و حمل رسائی |
|
ویب سائٹ | www |
بند کریں
اجمالی معلومات صدارتی محل (نانجنگ), روایتی چینی ...
صدارتی محل (نانجنگ) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 總統府 | ||||||
سادہ چینی | 总统府 | ||||||
لغوی معنی | "صدارتی محل" | ||||||
|
بند کریں