صحرائے کالاہاری
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
صحرائے کالاہاری كا شمار دنیا کے عظیم صحراؤں میں كيا جاتا ہے۔ اس کا رقبہ 900,000 مربع کلومیٹر يا 350,000 مربع ميل ہے۔ يہ صحرا بوٹسوانا٫ نمیبیا اور جنوبی افریقا میں پھیلا ہوا ہے-
کگالا جو كہ تسوانا زبان كا لفظ ہے جس كے معنی "انتہای پياس" كے ہیں- كالاگاری٫ كالاگادی يا كالاگار کے معنی "بغير پانی كے جگہ" ہیں- موسم گرما میں درجہ حرارت 20 سے 45 درجۂ صد تک ہوتا ہے-
بنجر زمین، سوکھا پن اور خشکی کے باوجود یہاں مختلف اقسام کے نباتات پائے جاتے ہیں-
ایک اندازے کے مطابق بشمین (انگریزی: Bushmen) عرصہ 20،000 سال سے صحرائے کالاہاری میں رہائش پزیر ہیں-
(انگریزی: Ghanzi)
(انگریزی: Tshane)
(انگریزی: Tshabong)
(انگریزی: Orapa)
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.