صحرائے نقب
جنوبی اسرائیل میں ایک صحرا From Wikipedia, the free encyclopedia
صحرائے نقب (Negev) (عبرانی: הַנֶּגֶב، طبری تشکیل صوت: han-Néḡeḇ ، عربی: النقب) جنوبی اسرائیل میں ایک صحرا ہے۔ علاقے کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت بئر السبع ہے۔ اس کا جنوبی سرا خلیج عقبہ اور ایلات شہر ہے۔
صحرائے نقب | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | اسرائیل [1] |
دار الحکومت | بئر سبع |
تقسیم اعلیٰ | اسرائیل |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 30°30′00″N 34°55′00″E |
رقبہ | 13000 مربع کلومیٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 294886 |
![]() | |
درستی - ترمیم |

حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.