صارف:Minhajian/فیصل آباد
From Wikipedia, the free encyclopedia
فیصل آباد پاکستان کے عظیم قوال و موسیقار نصرت فتح علی خان کا شہر ہے۔ اپنے دیہاتی تمدن کی وجہ سے ایک وقت تک اسے ایشیا کا سب سے بڑا گاؤں کہا جاتا تھا، تاہم وقت کے ساتھ ساتھ وہ ایک عظیم شہر بن کر سامنے آیا ہے اور اب اسے کراچی اور لاہور کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
فیصل آباد | |
![]() | |
عمومی معلومات | |
صوبہ | پنجاب |
رقبہ | 5,856 مربع کلومیٹر |
آبادی | 45,82,175 [1] |
کالنگ کوڈ | 041 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
حکومت | |
ناظم | رانا زاہد توصیف |
یونين کونسلیں | 289 |
علامت | |
![]() | |