صارف:MindRoasterMirS
From Wikipedia, the free encyclopedia
میں احمدی مسلمان ہوں۔ میں کمپیوٹر کی فیلڈ سے متعلق ہوں اور تبلیغ احمدیت یعنی حقیقی اسلام کا شوق رکھتا ہوں۔
- میں کچھ عرصہ سے مندرجہ ذیل تبلیغی ویب سائیٹس چلا رہا ہوں۔
یہ صارف احمدی ہے۔ |
ahmadimuslim.de اس ویب سائیٹ میں کئی ذیلی ویب سائیٹس بھی ہیں جو میں نے خود ہی بنائی ہیں اور خود ہی ان کو چلاتا ہوں۔
- حوالہ جات اعتراضات کے جواب اور کتب کے لیے
- قرآن کریم بمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمۃ اللہ علیہ کے اردو ترجمہ کے ساتھ تلاش کے قابل
q.ahmadimuslim.de وغیرھم ۔ ( مزید لنک بعد میں شامل کر دوں گا ۔ انشاء اللہ )
ان ویب سائیٹس میں پایا جانے والا ننانے فیصد مواد اردو ذبان میں ہی ہے اور میں اردو زبان کی ترویج کا بھی حامی ہوں۔