![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/cd/Sheikh_Abubakr_receiving_an_Award_by_OIC_Today.jpg/640px-Sheikh_Abubakr_receiving_an_Award_by_OIC_Today.jpg&w=640&q=50)
شیخ ابو بکر احمد
مفتی اعظم ہند، نیپال، بھوٹان اور ممالک دیگر (ہندوستانی) / From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ ابو بکر احمد (انگریزی: Kanthapuram A. P. Aboobacker Musliyar) مفتی اعظم بھارت ہیں۔[5][6][7][8][9] وہ آل انڈیا سنی جمعیت العلما کے جنرل سکریٹری بھی ہیں۔[10] مرکز ثقافت سنیہ کے چانسلر اور روزمانہ سراج کے صدر نشین ہیں۔[11][12][13] اور اسلامک ایجوکیشنل بورڈ آف انڈیا کے صدر ہیں۔۔[14][15][16][17] وہ ایک عالم، ماہر تعلیم، ریفارمر، ماہر ماحولیات، امن کے حامی اور مقرر ہیں۔
اجمالی معلومات شیخ ابو بکر احمد, (ملیالم میں: ശൈഖ് അബൂബക്ർ അഹ്മദ്) ...
شیخ ابو بکر احمد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ملیالم میں: ശൈഖ് അബൂബക്ർ അഹ്മദ്) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Aboobacker)، (عربی میں: أبوبكر) ![]() | ||||||
پیدائش | 22 مارچ 1931ء (93 سال)[1] ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
فرقہ | اہل سنت | ||||||
فقہی مسلک | شافعی | ||||||
رکن | مرکز ثقافت سنیہ ، دفتر مفتی اعظم ، آل بیت برائے فکر اسلامی انسٹی ٹیوٹ [2] ![]() | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
مناصب | |||||||
مفتی اعظم ہند [3] (10 ) ![]() | |||||||
آغاز منصب 24 فروری 2019 | |||||||
| |||||||
مفتی اعظم ![]() | |||||||
آغاز منصب 24 فروری 2019 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | باقیات صالحات عربی کالج [2] ![]() | ||||||
پیشہ | چانسلر ، مفتی اعظم [4] ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، ہندی ، اردو ، ملیالم ، تمل ، کنڑ زبان ، ہندوستانی انگریزی ![]() | ||||||
ملازمت | مرکز ثقافت سنیہ ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں