![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/86/North_Caucasian_in_Russia.svg/langur-640px-North_Caucasian_in_Russia.svg.png&w=640&q=50)
شمالی قفقازی وفاقی ضلع
From Wikipedia, the free encyclopedia
شمالی قفقازی وفاقی ضلع (North Caucasian Federal District) (روسی: Се́веро-Кавка́зский федера́льный о́круг) روس کے آٹھ وفاقی اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ شمالی قفقاز کے جغرافیائی علاقے میں روس کے انتہائی جنوب مغرب میں واقع ہے۔ وفاقی ضلع 19 جنوری 2010ء کو جنوبی وفاقی ضلع سے علاحدہ کر کے قائم کیا گیا۔[2]
اجمالی معلومات Северо-Кавказский федеральный округ, ملک ...
Северо-Кавказский федеральный округ | |
---|---|
روس کا وفاقی ضلع | |
![]() شمالی قفقازی وفاقی ضلع کا محل وقوع | |
ملک | ![]() |
قیام | جنوری 19, 2010 |
انتظامی مرکز | پیاتیگورسک |
حکومت | |
• صدارتی ایلچی | Alexander Khloponin |
رقبہ | |
• کل | 170,700 کلومیٹر2 (65,900 میل مربع) |
رقبہ درجہ | آٹھواں |
آبادی (روسی مردم شماری (2010)[1]) | |
• کل | 9,428,826 |
• درجہ | ساتواں |
• کثافت | 55/کلومیٹر2 (140/میل مربع) |
• شہری | 49.2%[1] |
• دیہی | 50.8%[1] |
وفاقی موضوعات | 7 مشتمل |
اقتصادی علاقہ جات | 1 مشتمل |
بند کریں