شروتی ہاسن
بھارتی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
شروتی راج لكشمی ہاسن (انگریزی: Shruti Haasan) (ولادت:28 جنوری 1986ء) بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، کمپوزر اور رقاصہ ہیں جو جنوبی بھارتی فلموں اور بالی ووڈ میں اداکاری کرتی ہیں۔ ان کے والدین ساریکا ٹھاکر اور کمل ہاسن نامی فلمی ستارے ہیں۔
اجمالی معلومات شروتی ہاسن, (انگریزی میں: Shruti Haasan) ...
شروتی ہاسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Shruti Haasan) | |
2017ء میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1986-01-28) جنوری 28, 1986 (عمر 38 برس) چنائی, تامل ناڈو, بھارت |
شہریت | بھارت |
نسل | بھارتی لوگ |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | |
مذہب | ہندومت [1] |
والدین | کمل ہاسن ساریکا ٹھاکر |
والد | کمل ہاسن |
والدہ | ساریکا |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار, گلوکاری, ماڈل, کمپوزر, رقص |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں