![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3a/Mulagandhakuti.jpg/640px-Mulagandhakuti.jpg&w=640&q=50)
شراوستی
From Wikipedia, the free encyclopedia
شراوستی پالی: ساوتھی) قدیم ہندوستان کی کوشل سلطنت کا دار الحکومت ہوا کرتا تھا اور یہ وہ جگہ ہے جہاں گوتم بدھ نے عرفان حاصل کرنے کے بعد اکثر وقت گزارا۔ یہ راپتی ندی کے قریب واقع ہے، اترپردیش کے شمال مشرقی حصے اور نیپالی بارڈر کے نزد ہے۔
اجمالی معلومات مقام, متناسقات ...
![]() مول گند کُتی، جیٹوَنا وہار میں بُدھ کی کٹھیا کے باقیات۔ | |
مقام | اتر پردیش، بھارت |
---|---|
متناسقات | 27°31′1.5″N 82°3′2.2″E |
رقبہ | ضلع شراوستی |
بند کریں