شاہی جامع مسجد
From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہی جامع مسجد : The Shahi Jamia Masjid ہندی: शाही जामिया मस्जिद، تیلگو: (షాహీ జామియా మసీదు) - بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کے شہر ادونی میں واقع ہے۔ اس مسجد کی طرز تعمیر روایتی اور اسلامی ثقافتی فن تعمیر پر مبنی ہے۔[1][2] یہ مسجد شہر کے بالکل درمیانی حصہ میں واقع ہے۔[3]
اجمالی معلومات شاہی جامع مسجد शाही जामिया मस्जिद షాహీ జామియా మసీదు, بنیادی معلومات ...
شاہی جامع مسجد शाही जामिया मस्जिद షాహీ జామియా మసీదు | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | کرنول |
صدر مقام | ادونی |
صوبہ | آندھرا پردیش |
ملک | بھارت |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | ملی صندر (ایرانی معمار) |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اسلامی |
سنہ تکمیل | 1662 A.D |
تعمیری لاگت | 20,000 dinars + ₹77,000 |
تفصیلات | |
گنجائش | 1,000 |
گنبد | 2 |
مواد | Granite |
بند کریں