شاہد خاقان عباسی
پاکستان میں سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہد خاقان عباسی 27 دسمبر 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ عباسی پاکستان میں 2013ء تا 2017ء تک وزیر پٹرولیم رہے۔ جب کہ اس سے پہلے گیلانی وزارت میں 2008ء میں وزیر تجارت رہے۔ یکم اگست 2017ء[2] سے لے کر 31 مئی 2018ء تک آپ پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ عباسی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے ہے۔[3] عباسی 1988ء یمں اپنے والد کی وفات کے بعد سیاست میں داخل ہوئے اور پہلے ہی انتخابات میں قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئے۔ تب سے اب تک عباسی 6 بار رکن اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں۔ 1997ء تا 1999ء نواز شریف کی وزارت میں پی آئی اے کے چیئرمین رہے، 2003ء کے انتخابات میں شکست کے بعد عباسی نے ائیر بلو کی بنیاد رکھی۔
اجمالی معلومات شاہد خاقان عباسی, (انگریزی میں: Shahid Khaqan Abbasi) ...
شاہد خاقان عباسی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Shahid Khaqan Abbasi) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
رکن سنہ 1 جون 2013 | |||||||
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔50 | ||||||
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی | ||||||
وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل | |||||||
برسر عہدہ 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 1 اگست 2017 – 31 مئی 2018 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 دسمبر 1958ء (66 سال)[1] کراچی | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
زوجہ | ثمینہ خاقان عباسی | ||||||
والد | خاقان عباسی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ جارج واشنگٹن جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس حبیب پبلک اسکول | ||||||
تخصص تعلیم | برقی ہندسیات ،برقی ہندسیات | ||||||
تعلیمی اسناد | ایم ای ،بیچلر | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، انجینئر ، کاروباری شخصیت | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں