![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a2/Shiny_Wilson_at_release_In-house_Hindi_Journal_%2522Annam%2522_%2528cropped%2529.jpg/640px-Shiny_Wilson_at_release_In-house_Hindi_Journal_%2522Annam%2522_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
شائنی ابراہام
ہندوستانی کھلاڑی / From Wikipedia, the free encyclopedia
شائنی وِلسن (قبل از شادی ابراہام) (پیدائش 8 مئی 1965ء) ایک موظف بھارتی کھلاڑی ہیں۔ وہ 14 سال تک 800 میٹر دوڑ میں قومی چیمپئن رہی ہیں۔[1] شائنی نے 75 سے زائد مرتبہ بھارت کی بین الاقوامی مقابلوں میں نمائندگی کی ہے۔ وہ ایشیا کو چار عالمی کپوں میں نمائندگی کی ہے، وہ شاید واحد کھلاڑی ہے جس نے 6 ایشیائی ٹریک اور فیلڈ مقابلوں میں حصہ لیا تھا جن کا آغاز 1985ء میں جکارتہ میں ہوا تھا۔ اس عرصے میں اس نے سات سونے کے تمغے، پانچ چاندی اور دو کانسی کے تمغے ایشیائی مقابلے میں جیتے۔ اس نے کل ملا کر 18 سونے اور دو چاندی کے تمغے سات جنوب ایشیائی فیڈریشن مقابلوں میں جیتے جن میں اس نے حصہ لیا تھا۔[1]
اجمالی معلومات ذاتی معلومات, قومیت ...
![]() | |||||||||||||||||
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
قومیت | بھارتی | ||||||||||||||||
پیدائش | (1965-05-08) 8 مئی 1965 (عمر 59 برس) توڈوپوژا، ایڈوکی، کیرلا، بھارت | ||||||||||||||||
کھیل | |||||||||||||||||
ملک | ![]() | ||||||||||||||||
کھیل | ٹریک اور فیلڈ | ||||||||||||||||
ایونٹ | 400 میٹر 800 میٹر | ||||||||||||||||
کامیابیاں اور اعزازات | |||||||||||||||||
ذاتی بہترین کارکردگیاں | 400 m: 52.12 (1995ء) 800 m: 1:59.85 (1995ء) | ||||||||||||||||
تمغے
|
بند کریں