From Wikipedia, the free encyclopedia
سیگوربے کا گرجاگھر (در زبان انگریزی: Cathedral of the Assumption of Our Lady of Segorbe)، (در زبان اسپینی: Catedral de la Asuncin de la Virgen)، ایک رومن کیتھلک گرجاگھر ہے۔ یہ سیگوربے، کاستیلون، اسپین میں موجود ہے۔ یہ سیگوربے کے رومن کیتھلک ڈایوسیز کا دفتر بھی ہے۔ اسے 1985 ایک چھوٹے بیسیلیکا کا درجہ دیا گیا تھا۔
Cathedral of the Assumption of Our Lady Catedral de la Asunción de la Virgen | |
---|---|
View of the façade of the Cathedral of Segorbe. | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 39°51′8.2″N 0°29′17.7″W |
مذہبی انتساب | رومن کیتھولک |
ملک | ہسپانیہ |
سنہ تقدیس | 1534 |
مذہبی یا تنظیمی حالت | کیتھیڈرل, minor basilica |
سربراہی | B. Casimiro López Llorente [1] |
ویب سائٹ | www |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | Church |
طرز تعمیر | گوتھک فن تعمیر, Neo-classic |
سنگ بنیاد | 1246[2] |
سنہ تکمیل | 17th century |
Spanish Property of Cultural Interest | |
باضابطہ نام: Santa Iglesia Catedral Basílica de Santa María de la Asunción | |
نامزدگی | 24 ستمبر 2002ء |
حوالہ #. | (R.I.)-51-0009270[3] |
اس گرجاگھر سے جڑا ایک عجائب گھر ہے جہاں کئی مقامی اور بیرونی مصوّروں کی تصاویر دکھائی دیتے ہیں۔ ان میں بین الاقوامی گوتھک فنکاری، پندرہویں صدی سے سترہویں صدی کی پینٹنگ، سولہویں صدی کے ولینشیا مکتب فکر اور اِس کے بعد کی پینٹنگ دیکھی جا سکتی ہے۔ جن کا کلاکاروں کے کام یہاں دکھائے گئے ہیں وہ اس طرح ہیں:
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.