سیکتوس دوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پوپ سیکتوس دوم (یونانی: Πάπας Σίξτος Β΄) 31 اگست 257ء سے لے کر 6 اگست 258ء اپنی وفات تک روم کا بشپ رہا۔ شہنشاہ ویلیرین کے ذریعہ عیسائیوں پر ظلم و ستم بھی کیے تھے۔ [4] .[5]
اجمالی معلومات سیکتوس دوم, معلومات شخصیت ...
سیکتوس دوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 215ء یونان [1] | ||||||
وفات | 6 اگست 258ء (42–43 سال) روم [2] | ||||||
وجہ وفات | سر قلم | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [3] | ||||||
مناصب | |||||||
پوپ (24 ) | |||||||
برسر عہدہ 31 اگست 257 – 6 اگست 258 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کاتھولک پادری | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جدید یونانی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں