سینڈی ہک ایلمینٹری اسکول فائرنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دسمبر 14، 2012 کا روز، نیُوٹاؤن، کونیٹِکٹ میں واقع سَینڈی ہُک نامی قصبے کا سینڈی ہُک ایلمینٹری اسکول (Sandy Hook Elementary School) میں اَیڈم لَینزا (Adam Lanza) نے بیس بچّوں اور چھ بالغ ملازمین کو گولی مار کر قتل کیا۔ اسکول تک گاڑی چلا کر جانے سے پہلے، اس نے اپنی والدہ کو ان کا نیوٹاؤن گھر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ جس وقت پہلے افسران پہنچنے لگے، ایڈم نے اپنے آپ کو سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی۔
اجمالی معلومات سینڈی ہک ایلمینٹری اسکول فائرنگ Sandy Hook Elementary School shooting, مقام ...
سینڈی ہک ایلمینٹری اسکول فائرنگ Sandy Hook Elementary School shooting | |
---|---|
حادثے کے مقام پر پولیس | |
مقام | Sandy Hook, Connecticut،, امریکہ. |
متناسقات | 41°25′12″N 73°16′43″W[1] |
تاریخ | 14 دسمبر 2012ء (2012ء-12-14) 9:35 دن – 9:40 دن[2][3][4] EST (UTC−05:00) |
نشانہ | سینڈی ہک ایلمینٹری اسکول کے اساتذہ اور طالب علم |
حملے کی قسم | اسکولوں میں گولی باری، قتل و خود کشی کا معاملہ، matricide، spree shooting |
ہلاکتیں | 28 کل; 27 اسکول میں (مجرم کو ملا کر) اور مجرم کی ماں[5][6] |
زخمی | 2[7] |
مرتکب | آدم پیٹر لینزا[8][9] |
دفاع کنندہ | Victoria Leigh Soto, Dawn Hochsprung, Mary Sherlach, Lauren Rousseau, Rachel D’Avino, Anne Marie Murphy (all received Presidential Citizens Medal posthumously)[10] |
بند کریں
یہ واقعہ امریکا کی تاریخ میں سب سے دوسرا مہلک سکول فائرنگ واقعہ تھا، 2007 کا ورجنیا ٹیک قتلِ عام کے بعد۔ اس کے علاوہ، یہ سب سے دوسرا مہلک امریکی ابتدائی مدرسے میں ہونے والا اجتماعی قتل تھا، مشیگن میں 1927 کا باتھ اسکول میں بمباری کے بعد۔