![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6c/Freedom_fighter_Sachindranath_Sanyal.jpg/640px-Freedom_fighter_Sachindranath_Sanyal.jpg&w=640&q=50)
سچندر ناتھ سانیال
ہندوستانی انقلابی / From Wikipedia, the free encyclopedia
سچندر ناتھ سانیال تلفظ (معاونت·معلومات)(انگریزی: Sachindra Nath Sanyal، ہندی= शचींद्रनाथ सान्याल)، پیدائش: 1893ء - وفات: 7 فروری، 1942ء) ہندوستان کے مشہور انقلابی اور انھوں نے رام پرساد بسمل اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک انقلابی تنظیم ہندوستان ریپبلکن ایسوسی ایشن بنائی جس کے پلیٹ فارم سے کاکوری ڈکیتی، لاہور اور بنارس سازش سمیت آزادی ہند کے لیے بہت سے انقلابی منصوبے بنائے گئے۔ سانیال کے انقلابی فکر نے چندر شیکھر آزاد اور بھگت سنگھ کو بہت متاثر کیا۔
اجمالی معلومات سچندر ناتھ سانیال, (ہندی میں: शचींद्रनाथ सान्याल) ...
سچندر ناتھ سانیال | |
---|---|
(ہندی میں: शचींद्रनाथ सान्याल) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اپریل 1893ء ![]() بنارس ، برطانوی ہند ![]() |
وفات | 7 فروری 1942ء (49 سال) ![]() گورکھپور ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | ہندوستان سوشلسٹ ریپبلکن ایسوسی ایشن ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | انقلابی ، حریت پسند ![]() |
کارہائے نمایاں | کاکوری ڈکیتی ![]() |
تحریک | ہندوستان کی آزادی کے لئے انقلابی تحریک ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں