سو عظیم کتابیں
بہترین 100 کتابیں / From Wikipedia, the free encyclopedia
تحریر کردہ سو متاثر کن کتب (1998ء) یا سو عظیم کتابیں (انگریزی: The 100 Most Influential Books Ever Written) ایک کتاب ہے۔ جس کے مصنف انگلستان کے مارٹن سیمورسمتھ ہیں۔ اس کتاب میں تاریخ انسانی کی 20ویں صدی تک لکھی گئیں معلوم کتب میں سے مصنف نے سو (100) کتب کے متعلق زمانی ترتیب سے تجزیہ کیا ہے اور ان حالات و واقعات جن میں کتاب لکھی گئی ان کا جائزہ لیا ہے اور کتاب کی اثر انگیزی کو بیان کیا ہے۔
اجمالی معلومات مصنف, مترجم ...
کتاب کی انگریزی طباعت کا سرورق | |
مصنف | مارٹن سیمورسمتھ |
---|---|
مترجم | اردو: یاسر جواد |
ملک | انگلستان |
زبان | انگریزی |
ناشر | کتاڈل |
تاریخ اشاعت | ستمبر، 1998ء |
طرز طباعت | شائع شدہ (مجلد اورغیر مجلد) |
بند کریں