سولی، قبرص
From Wikipedia, the free encyclopedia
سولی (Soli) (یونانی: Σόλοι) قبرص کے جزیرے میں ایک قدیم یونانی شہر ہے۔ یہ مورفو کے جنوب مغرب میں خیلیج مورفو کے ساحل پر واقع ہے۔ اس کی تاریخ چھٹی صدی قبل مسیح تک پہنچتی ہے۔
اجمالی معلومات مقام, خطہ ...
Σόλοι | |
نقشہ قبرص پر 10 قدیم شہر | |
مقام | قبرص |
---|---|
خطہ | ضلع نیکوسیا |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35.140°N 32.811°E / 35.140; 32.811 |
بند کریں