From Wikipedia, the free encyclopedia
سنی لین (انگریزی: Sunny Lane) ایک فحش اداکارہ ہے۔[1] لاجواب حسن، بھرپور جسمانی خدوخال اور اپنے کھلنڈرے انداز کی وجہ سے اپنی صنعت میں پہلے سے معروف سنی لین اپنی عملی زندگی کے ابتدائی ایام میں اس وقت خبروں کی زینت بنی جب میڈیا نے رپورٹ کیا کہ اس کے والدین بطور فحش اداکارہ اس کے ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے تھے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ان کو سنی لین کے پیشے پر اعتراض نہیں تو انھوں اسے دوسرے پیشوں کی طرح ایک عام سا پیشہ قرار دیا۔ ایک اخبار نے اپنے تبصرے میں لکھا کہ جب لین کے والدین انٹرویو دے رہے تھے ان کے ارد گرد ان کی بیٹی کی عریاں اور فحش تصاویر لگی ہوئی تھیں۔
سنی لین | |
---|---|
(انگریزی میں: Sunny Lane) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اٹلانٹا، جارجیا | مارچ 2, 1980
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
آنکھوں کا رنگ | بنفشی |
بالوں کا رنگ | سنہری |
قد | 5 فٹ 0 انچ (1.52 میٹر) |
وزن | 100 پونڈ (45 کلوگرام) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فحش اداکارہ ، ماڈل ، ادکارہ ، فحش ماڈل ، فلم اداکارہ ، برفانی رقاصہ ، فلمی ہدایت کارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
اعزازات | |
اے وی این اعزاز | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سنی لین نے دوسری فحش اداکاراؤں کے برعکس بہت عرصے تک اپنی اصل عمر کو خفیہ رکھا۔ بعض تبصرہ نگاروں کے نزدیک اس کا مقصد قانون کی گرفت میں آئے بغیر خود کو غیر معمولی حد تک کمسن ظاہر کرنا تھا۔ لین نے اپنے چھوٹے قد کو استعمال کرتے ہوئے اپنی فلموں میں نہایت کمسنی والی حرکات سے ناظرین کو محظوط کرنے کی کوشش کی ہے۔ سنی لین دور حاضر کی ان چند فحش اداکاراؤں میں شامل ہے جس نے ایک لمبے عرصے تک پیشہ ورانہ دباؤ کے باوجود دبری جماع سے اجتناب کیا اور آخر کار انتہائی محدود تعداد میں ایسے سین ریکارڈ کروائے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.