سنکیانگ میڈیکل یونیورسٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنکیانگ میڈیکل یونیورسٹی (انگریزی: Xinjiang Medical University) (ایکس ایم یو) (آسان چینی حروف:新疆医科大学، پینین:Xīnjiāng Yīkē Dàxué;، اویغور زبان:شىنجاڭ تىببىي ئۇنىۋېرسىتېت ) سنکیانگ کے دار الحکومت ارومچی میں ایک طبی درس گاہ ہے۔اس کی بنیاد 1998ء میں چینی قومی وزارت برائے چین نے رکھی تھی۔ اس کا نام جیانگ زمین نے رکھا تھا۔ یونیورسٹی میں طب کی خاص تعلیم دی جاتی ہے۔ طب کے علاوہ مینیجمینٹ اور لسانیات کی تعلیم کا بھی اچھا انتظام ہے۔ انڈرگریجویٹ طلبہ کے لیے 25 مخصوص پروگرم اور اکیڈمک کے لیے 17 مخصوص پروگرام ہیں۔ ایکس ایم یو نے اب تک 50 ہزار طلبہ کو تعلیم سے آشنا کی اہے۔[1] 2010ء میں 13100 طلبہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا اور 5405 اساتذہ کا تقرر ہوا تھا۔
اجمالی معلومات شعار, قسم ...
新疆医科大学 | |
شعار | Assiduous, Diligent, Devoted, Creative |
---|---|
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 1956 |
Halmurat Upur | |
تدریسی عملہ | 1,520 |
انڈر گریجویٹ | 13,000 |
پوسٹ گریجویٹ | 2,039 |
مقام | ارومچی، چین |
کیمپس | شہری علاقہ, 1954.6 acres |
ویب سائٹ | www.xjmu.edu.cn |
بند کریں