سنکٹ موچن ہنومان مندر
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنکٹ موچن ہنومان مندر وارانسی، اتر پردیش میں ہندو دیوتا ہنومان کے مقدس مندروں میں سے ایک ہے۔ یہ دریائے اسی کے کنارے درگا مندر اور کاشی وشوناتھ مندر کے قریب واقع ہے۔[1] سنکٹ موچن کے ہندی میں معنی مشکل کشا کے ہیں۔ ہنومان کی پیدائش کا تہوار ہنومان جاینتی یہاں منایا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات نام, حقیقی نام ...
سنکٹ موچن ہنومان مندر | |
نام | |
حقیقی نام | سنکٹ موچن ہنومان مند |
تمل | Ayer |
مقام | |
ملک | بھارت |
محل وقوع | وارانسی |
فن تعمیرات اور ثقافت | |
بنیادی دیوتا | ہنومان، رام |
طرز تعمیر | ہندو فن تعمیر |
تاریخ | |
تاریخ تعمیر (موجودہ ڈھانچہ) | اٹھارویں صدی |
بند کریں