سندھ
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا صوبہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
سندھ (سندھی: سنڌ) پاکستان کے چارصوبوں میں سے ایک صوبہ ہے، جو برِصغیر کے قدیم ترین تہذیبی ورثے اور جدید ترین معاشی و صنعتی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔ سندھ پاکستان کا جنوب مشرقی حصہ ہے۔ سندھ کی صوبائی زبان سندھی اور صوبائی دار الحکومت کراچی ہے۔سندھ کو باب الاسلام بھی کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات سندھ, ملک ...
سندھ | |
---|---|
صوبہ | |
عرفیت: مہران (باب)، باب الاسلام | |
سندھ کا محل وقوع | |
ملک | پاکستان |
قیام |
|
صوبائی دار الحکومت | کراچی |
حکومت | |
• قسم | خود مختار صوبائی حکومت |
• گورنر | عمران اسماعیل |
• وزیر اعلیٰ | سید مراد علی شاہ |
• چیف سیکریٹری سندھ | اعظم سلیمان خان |
• مقننہ | صوبائی اسمبلی |
• عدالت عدلیہ | سندھ عدالت عالیہ |
رقبہ | |
• کل | 140,914 کلومیٹر2 (54,407 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تیسرا |
آبادی (2017) | |
• کل | 47,886,051 |
• درجہ | دوسرا |
• کثافت | 340/کلومیٹر2 (880/میل مربع) |
نام آبادی | سندھی |
زبانیں | |
• صوبائی | سندھی |
• دفتری | انگریزی |
• قومی | اردو |
منطقۂ وقت | PKT (UTC+5) |
آیزو 3166 رمز | PK-SD |
قومی اسمبلی میں نشستیں | 75 |
صوبائی اسمبلی میں نشستیں | 168 |
اضلاع | 22 |
تحصیلیں | 119 |
یونین کونسلیں | 1108 |
ویب سائٹ | sindh.gov.pk |
بند کریں