![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d7/Sanjay_Jaiswal_Member_of_Parliament_%2528cropped%2529.jpg/640px-Sanjay_Jaiswal_Member_of_Parliament_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
سنجے جیسوال
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنجے جیسوال (انگریزی: Sanjay Jaiswal) (ولادت: 29 نومبر، 1965ء) بھارتی سیاست دان ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ بہار کے مغربی چمپارن اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔ انھوں نے یہاں سے 2009ء، 2014ء اور 2019ء میں جیت حاصل کی ہے اور اسمبلی میں علاقہ کی نمائندگی کی ہے۔[2][3] وہ ستمبر 2019ء سے بی جے پی بہار اکائی کے صدر ہیں۔[4][5]
اجمالی معلومات سنجے جیسوال, President of Bharatiya Janata Party, Bihar ...
سنجے جیسوال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
President of Bharatiya Janata Party, Bihar | |||||||
آغاز منصب 15 ستمبر 2019 | |||||||
| |||||||
رکن پارلیمان (بھارت) لوک سبھا | |||||||
آغاز منصب 16 مئی 2009 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 نومبر 1965ء (59 سال) ![]() پٹنہ ![]() | ||||||
رہائش | بیتیاہ، بہار (بھارت) | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [1] ![]() | ||||||
اولاد | 3 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [1] ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں