سلیم بن سلطان القاسمی
شارجہ کے سابق حکمران / From Wikipedia, the free encyclopedia
سلیم بن سلطان القاسمی 1868ء تا 1883ء شارجہ کے حکمران تھے۔ ان کا عہد حکومت غیر معمولی طور پر ہنگامہ خیز رہا ہے اور وہ کئی سازشوں، تنازعات اور ماتحتوں کی آپسی چپلقش کا شکار ہوئے۔ وہ 1868ء تا 1869ء تک کی مختصر سی مدت کے لیے راس الخیمہ کے بھی حکمران رہے۔ وہ 1908ء تا 1919ء راس الخیمہ کے والی کا گرونر بھی رہے۔