سلطان باہو
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلطان العارفین سخی سلطان باہو یکم جمادی الثانی 1039ھ (17 جنوری 1630ء) بروز جمعرات بوقت فجر شاہجہان کے عہدِ حکومت میں قصبہ شورکوٹ ضلع جھنگ ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔اپ پنجابی زبان کے عظیم شاعر مانے جاتے ہیں اپکی لکھی ہوئی پنجابی کافیاں اج بھی پڑھنے والے کا دل موہ لیتی ہیں