From Wikipedia, the free encyclopedia
سر ولیم ریمسی برطانیہ کے ایک کیمیا دان تھے جنھیں 1904ء میں کیمیا کا نوبل انعام دیا گیا جس کی وجہ ان کی جانب سے ہوا میں موجود انرٹ گیسوں کی دریافت اور ان کی دوری جدول میں بنائی گئی جگہ تھی۔
سر ولیم ریمسی | |
---|---|
(انگریزی میں: William Ramsay) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 اکتوبر 1852ء [1][2][3][4][5][6][7] گلاسگو [8][9][6][10] |
وفات | 23 جولائی 1916ء (64 سال)[1][2][3][4][5][7][11] ہائی ویکام [12][9][6] |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
رکن | رائل سوسائٹی ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، سائنس کی روسی اکادمی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | یونیورسٹی آف گلاسگو (1874-80) University College, Bristol (1880–87) یونیورسٹی کالج لندن (1887–1913) |
مادر علمی | جامعہ گلاسگو (1868–1871)[13] |
ڈاکٹری مشیر | Wilhelm Rudolph Fittig |
ڈاکٹری طلبہ | Edward Charles Cyril Baly James Johnston Dobbie جاروسلیو ہیروسکی اوٹو ہان |
پیشہ | کیمیادان ، پروفیسر ، مورخ [7]، ماہر آثاریات [7] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14] |
شعبۂ عمل | کیمیا |
ملازمت | یونیورسٹی کالج لندن ، یونیورسٹی آف سٹراتھکلائڈ ، جامعہ برسٹل ، جامعہ گلاسگو |
اعزازات | |
میٹوسی میڈل (1907) نوبل انعام برائے کیمیا (1904)[15][16] تمغا ڈیوی (1895)[17] آرڈر آف دی باتھ پور لی میرٹ رائل سوسائٹی فیلو آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1904)[18] نوبل انعام برائے کیمیا (1904)[18] نوبل انعام برائے کیمیا (1903)[18] نوبل انعام برائے کیمیا (1902)[18] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.