From Wikipedia, the free encyclopedia
فریڈرک گرانٹ بینٹنگSir Frederick Grant Banting( پیدائش:14 نومبر 1891ءوفات:21 فروری 1941ء)کینڈا کا سائنس دان جس نے 1921ء میں ذیابیطس کے لیے انسولین کا ٹیکا ایجاد کیا۔ 1923ء میں طب کے شعبے میں نوبل انعام ملا۔ ستمبر 2011 تک وہ طب کے شعبے میں نوبل انعام حاصل کرنے والا سب سے کم عمر سانئس دان ہے۔ وہ ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہوئے۔
سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Frederick Grant Banting) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 نومبر 1891ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 21 فروری 1941ء (50 سال)[2][3][6][8][7][9] |
وجہ وفات | ہوائی حادثہ یا واقعہ |
طرز وفات | حادثاتی موت |
شہریت | کینیڈا |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سوسائٹی کینیڈا |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ٹورانٹو |
پیشہ | طبیب ، ماہر دوا سازی ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10] |
شعبۂ عمل | فعلیات ، علم الادویہ |
ملازمت | جامعہ ٹورانٹو |
عسکری خدمات | |
عہدہ | میجر [11] |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو (1935) نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر (1935) تمغا جون اسکاٹ (1923)[12] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1923)[13][14] فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا ملٹری کراس [15] | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
1989ء میں ڈاکٹر فریڈرک اور ذیابیظس کے مرض سے ہلاک ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کینیڈا میں ایک شمع جلائی گئی ہے جسے امید کی شمع کہتے ہیں۔ یہ شمع اس وقت تک جلتی رہے گی جب تک ذیابیطس کا علاج دریافت نہیں ہو جاتا۔
ویکی ذخائر پر سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.