سرخ جنگل
From Wikipedia, the free encyclopedia
سرخ رنگ کے جنگلات سے جو پہاڑی چیڑ کے بھونرے (mountain pine beetle) کے پھیلنے سے برٹش کولمبیا، البرٹا اور شمال مغربی متحدہ ریاستوں میں دیکھنے میں آئے ہیں۔ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
سرخ جنگل (یوکرینی: Рудий ліс، Rudyi lis روسی: Рыжий лес Ryzhy les، لفظی معنی "ادرک کے رنگ کا جنگل") 10-کلومربع-میٹر (107,639,104 فٹ مربع) رقبے پر محیط ہے اور یہ چرنوبل نیوکلیائی توانائی پلانٹ کے اطراف ہے جو استثنائی خطے میں آتا ہے۔ سرخ جنگل نام ادرک کے گندمی رنگ سے آتا ہے جو مردہ چیڑ درختوں کا چرنوبل حادثے کے بعد اونچی سطح کی شعاعیں جھیلنے کی وجہ سے ہوا تھا۔ یہ حادثہ 26 اپریل 1986ء کو پیش آیا تھا۔[1] حادثے کے بعد کی کارروائیویوں میں سرخ جنگل کو زمین دوز کر کے "بے کار قبرستانوں" میں دفن کیا گیا تھا۔[2] سرخ جنگل کا محل وقوع آج بھی دنیا کے آلودہ ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔[3]
اجمالی معلومات سرخ جنگل ...
سرخ جنگل | |
---|---|
بند کریں
اجمالی معلومات یوکرینی: Рудий лісروسی: Рыжий лес, جغرافیہ ...
یوکرینی: Рудий ліс روسی: Рыжий лес | |
---|---|
جغرافیہ | |
مقام | چرنوبل استثنائی خطہ, یوکرین |
متناسقات | 51°22′48″N 30°02′57″E |
صورت حال | مملکت کے زیر انتظام، رسائی محدود |
سیاحت/مشاہدہ | اجازت سے ہی |
ماحولیات | |
خلل | کافی مقدار میں اشعاعیاتی آلودگی |
بند کریں