![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/65/Chief_Minister_of_Assam_Sarbananda_Sonowal.jpg/640px-Chief_Minister_of_Assam_Sarbananda_Sonowal.jpg&w=640&q=50)
سربانند سونووال
From Wikipedia, the free encyclopedia
سربانند سونوال (ہندی: सर्बानन्द सोणोवाल) ایک بھارتی سیاست دان جو سنہ 2016ء سے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیں۔[2][3]
سربانند سونووال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
رکن سولہویں لوک سبھا [1] ![]() | |||||||
رکن از 23 مئی 2016 | |||||||
پارلیمانی مدت | 16ویں لوک سبھا | ||||||
وزیر اعلیٰ آسام (14 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 24 مئی 2016 – 10 مئی 2021 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 31 اکتوبر 1962ء (62 سال) ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [1] ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ڈبروگڑھ یونیورسٹی ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان [1] ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
وہ 2014ء کے لوک سبھا انتخابات میں آسام کی لکھیم پور لوک سبھا حلقے سے بی جی پی امیدوار کے طور پر منتخب ہوئے تھے۔[4][5] پہلے وہ بی جے پی آسام کے صدر رہ چکے ہیں[6] اور جماعت کے قومی عہدے دار رکن بھی ہیں۔ سنہ 1992ء سے سنہ 1999ء تک آل آسام اسٹوڈنٹس یونین کے صدر بھی رہے۔ سونووال جنوری 2011ء تک سیاسی جماعت آسام گن پریشد کے رکن رہے لیکن بعد میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔[7] وہ مفسد اور متحرک نوجوان سیاست دان کے طور مشہور ہیں، انھیں آل آسام اسٹوڈنٹس یونین (اے اے ایس یو) نے آسان کے جتیہ نائک کا بھی خطاب دیا تھا۔[8]
2016ء کے آسام قانون ساز اسمبلی انتخابات میں وہ حلقہ ماجولی سے منتخب ہوئے تھے اور آسام کے چودہویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا تھا۔[9]