![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4b/Dheer.jpg/640px-Dheer.jpg&w=640&q=50)
سدھیر (ہندی اداکار)
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھگوان داس مولچند لوتھریا جو فلموں میں سدھیر (انگریزی: Sudhir) کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک بالی وڈ فلم اداکار تھے۔ وہ امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ستے پے ستہ میں اپنے کردار کے لیے مشہور تھے۔ [1][2][3] انھوں نے 1962ء سے 2009ء تک کے فلمی کیریئر میں 200 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ [4] وہ 1970ء کی دہائی سے لے کر 1990ء کی دہائی تک بالی ووڈ کے مشہور وِلن میں سے ایک تھے۔
اجمالی معلومات سدھیر (ہندی اداکار), معلومات شخصیت ...
سدھیر (ہندی اداکار) | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1928ء ![]() برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے ![]() |
وفات | 8 مئی 2014ء (85–86 سال) ![]() ممبئی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں