![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7a/Sidhu_Moose_Wala_during_the_shooting_of_his_film_Moosa_Jatt_%2528cropped%2529.jpg/640px-Sidhu_Moose_Wala_during_the_shooting_of_his_film_Moosa_Jatt_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
سدھو موسے والا
ہندوستانی پانجابی گلوکار / From Wikipedia, the free encyclopedia
شوبھدیپ سنگھ سدھو (پیدائش:11 جون 1993ء، وفات:29 مئی 2022ء) جو اپنے اسٹیج کے نام سدھو موسے والا سے مشہور ہیں، ایک ہندوستانی گلوکار، ریپر، اداکار اور سیاست دان تھے، وہ اپنے آپ کو ہندوستانی کی بجائے خالصتانی کہلوانا پسند کرتے تھے وہ سکھ قوم کے الگ ملک خالصتان کے حامی تھے اور پنجابی موسیقی اور پنجابی سنیما سے وابستہ تھے۔ [4]
اجمالی معلومات سدھو موسے والا Sidhu Moose Wala, معلومات شخصیت ...
سدھو موسے والا Sidhu Moose Wala | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جون 1993ء ![]() موسیٰ ![]() |
وفات | 29 مئی 2022ء (29 سال)[1] ![]() |
وجہ وفات | شوٹ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار ، اداکار ، غنائی شاعر ، ریپر ![]() |
مادری زبان | پنجابی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی ، ہندی ، انگریزی ![]() |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحات[3] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں