سانتیاگو دے کومپوستیلا کیتھیڈرل
From Wikipedia, the free encyclopedia
سانتیاگو دے کومپوستیلا بڑا گرجاگھر (گالسين: Catedral de Santiago de Compostela) عالمی ثقافتی ورثہ مقام ساتياگو دے کومپوستیلا میں واقع ایک بڑا گرجا ہے- یہاں سنت جیمز کو دفن کیا گیا تھا جو ایسا مسیح کے مبلغینوں میں سے ایک تھے-
اجمالی معلومات سانتیاگو دے کومپوستیلا بڑا گرجاگھر, بنیادی معلومات ...
سانتیاگو دے کومپوستیلا بڑا گرجاگھر | |
---|---|
سانتیاگو دے کومپوستیلا بڑا گرجاگھر | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | رومن کیتھولک |
ضلع | سانتیاگو دے کومپوستیلا کی آرکڈایوسیس |
ملک | ہسپانیہ |
ثقافتی اہمیت | 1896, 1985 |
سربراہی | آرکبشپ خولیں باریو |
ویب سائٹ | www.catedraldesantiago.es |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | بڑا گرجاگھر |
طرز تعمیر | رومانیسک, گوتھک, باروک |
سنگ بنیاد | 1075 |
سنہ تکمیل | 1211 |
تفصیلات | |
سامنے کا رخ | مغرب |
گنجائش | 1,200 |
لمبائی | 100 میٹر (330 فٹ) |
چوڑائی | 70 میٹر (230 فٹ) |
مخروطہ | 2 |
باضابطہ نام: سانتیاگو دے کومپوستیلا (پرانا قصبہ) | |
معیار | i, ii, vi |
نامزدگی | 1985 [1] |
حوالہ #. | 320bis |
Spanish Property of Cultural Interest | |
باضابطہ نام: Catedral Igrexa Catedral Metropolitana | |
نامزدگی | 22 اگست 1896ء |
حوالہ#. | (R.I.) - 51 - 0000072 - 00000 [2] |
بند کریں