سائنسی-انسانی کمیٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سائنسی-انسانی کمیٹی (انگریزی: Scientific-Humanitarian Committee) ((جرمنی: Wissenschaftlich-humanitäres Komitee)) میگنس ہرشفیلڈ نے مئی 1897ء میں برلن میں ہم جنس پرستوں، نسوانی ہم جنس پرستوں، دوجنسیت پرستوں اور مخنث لوگوں کی سماجی شناخت اور ان کے قانونی ظلم و ستم کے خلاف مہم چلانے کے لیے قائم کیا تھا۔ [1] یہ تاریخ کی پہلی ایل جی بی ٹی حقوق کی تنظیم تھی۔ [2][3][4]
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e1/Jahrbuch_f%C3%BCr_sexuelle_Zwischenstufen_-_1914.jpg/220px-Jahrbuch_f%C3%BCr_sexuelle_Zwischenstufen_-_1914.jpg)