زیج سلطانیFrom Wikipedia, the free encyclopedia زیج سلطانی (فارسی: زِیچِ سلطانی) فلکیاتی جداوال کا مجموعہ ہے جو تیموری سلطان مرزا الغ بیگ کی قیادت میں مسلم ماہرین فلکیات نے تیار کیا تھا اور پندرہویں صدی عیسوی کے پہلے نصف اول میں یہ سمرقند میں طبع ہوئی۔
زیج سلطانی (فارسی: زِیچِ سلطانی) فلکیاتی جداوال کا مجموعہ ہے جو تیموری سلطان مرزا الغ بیگ کی قیادت میں مسلم ماہرین فلکیات نے تیار کیا تھا اور پندرہویں صدی عیسوی کے پہلے نصف اول میں یہ سمرقند میں طبع ہوئی۔