زمیندار

From Wikipedia, the free encyclopedia

زمیندار

زمیندار زیر کاشت یا قابل کاشت اراضی یا گاؤں کا مالک ہوتا ہے۔ برصغیر میں اصطلاح اشرافیہ کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ زمیندار خاندان اپنے نام کے ساتھ خاندانی نام سابقے کے طور پر استعمال کرتے ہیں جن میں بابو، شری، رائے، راو، چودھری، خان، سردار،میرزا،بیگ،آغا، ملک، ٹھاکر، وڈیرو وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

Thumb
خواجہ سلیم اللہ، ڈھاکہ کے زمیندار جو نواب کا لقب استعمال کرتے تھے۔

حوالہ جات

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.