زبیدہ (فلم)
From Wikipedia, the free encyclopedia
زبیدہ (انگریزی: Zubeidaa) شیام بینیگل کی ہدایت کاری اور خالد محمد کی تحریر کردہ 2001ء کی بھارتی فلم ہے۔ اس میں کرشمہ کپور، ریکھا، منوج باجپائی، سریکھا سیکری، رجیت کپور، لیلے دوبے، امریش پوری، فریدہ جلال اور شکتی کپور نے کام کیا ہے۔ اے آر رحمان نے فلم کے لیے بیک گراؤنڈ میوزک اور ساؤنڈ ٹریک بنایا ہے۔ [2]
اجمالی معلومات زبیدہ, (ہندی میں: ज़ुबेदा) ...
زبیدہ | |
---|---|
(ہندی میں: ज़ुबेदा) ![]() | |
ہدایت کار | |
اداکار | کرشمہ کپور امریش پوری فریدہ جلال ریکھا ![]() |
صنف | ڈراما [1]، رومانوی صنف ![]() |
فلم نویس | |
دورانیہ | |
زبان | ہندی ![]() |
ملک | ![]() ![]() |
موسیقی | اللہ رکھا رحمان ![]() |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز ، نیٹ فلکس ![]() |
تاریخ نمائش | 19 جنوری 2001[1] ![]() |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v291947 ![]() |
![]() |
tt0255713 ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں