رینے گینوں
From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ عبد الوحد یحیٰی المعروف رینے گینوں ( 1951-1886، انگریزی: René Guénon) ممتار و معروف فرانسیسی مسلم دانشور اور ماہر مابعدالطبیعیات تھے۔ آپ کو آنند کمار سوامی اور شون فریژوف کے ہمراہ مکتبۂ روایت پسندی (Traditionalist School) کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ روحانیات، علامات (Symbolism)، کونیات (Cosmology)، تصوف اور مشرقی ما بعد الطبیعیات پر آپ نے دنیا کو نئی فکر سے روشناس کروایا۔
اجمالی معلومات رینے گینوں, معلومات شخصیت ...
رینے گینوں | |
---|---|
(فرانسیسی میں: René Jean-Marie-Joseph Guénon)،(فرانسیسی میں: René Guénon) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 نومبر 1886ء [1][2] بلوا |
وفات | 7 جنوری 1951ء (65 سال)[1][2] قاہرہ |
مدفن | قاہرہ [3] |
شہریت | فرانس مصر (1948–1951) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس (1914–1917) |
تخصص تعلیم | فلسفہ |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | مصنف [4]، فلسفی [5]، مستشرق [5] |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [6][7] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، ماوراء الطبیعیات |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں