![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/eb/Riteish_Deshmukh_at_the_Promotion_of_%2527Kyaa_Super_Kool_Hain_Hum%2527_06.jpg/640px-Riteish_Deshmukh_at_the_Promotion_of_%2527Kyaa_Super_Kool_Hain_Hum%2527_06.jpg&w=640&q=50)
ریتیش دیش مکھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریتیش دیشمکھ بالی وڈ کے ایک مشہور اداکار، فلمساز اور ٹیلی ویژن اور انعامی شوز کے کامیاب میزبان ہیں۔
اجمالی معلومات ریتیش دیش مکھ, रितेश देशमुख ...
ریتیش دیش مکھ | |
---|---|
रितेश देशमुख | |
ریتیش دیش مکھ 'کیا سوپر کول ہیں ہم' فلم کی تشہیر کے موقع پر 2012ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1978-12-17) 17 دسمبر 1978 (عمر 45 برس)[1][2] لاتور، مہاراشٹر، بھارت[3] |
قومیت | بھارتی |
زوجہ | جینیلیا ڈیسوزا |
اولاد | 2 |
والدین | ولاس راؤ دیش مکھ[4] ویشالی دیشمکھ |
والد | ولاس راؤ دیش مکھ ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لی اسٹریسبرگ ٹھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ ![]() |
پیشہ | اداکار ٹی وی کا میزبان فلمساز |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
بالی ووڈ اداکار سلمان خان مراٹھی پروڈیوسر ریتش باشھ کے مراٹھی فلم 'پیلے' سے اتنے زیادہ متاثر ہوئے کہ وہ اسے ہندی میں بنانے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔ یلو کی اسکریننگ کے موقع پر سلمان خان نے صحافیوں کو بتایا، "ہم ریتیش دیشمکھ سے یہ فلم ہندی میں بنانے کے لیے کہ رہے ہیں۔.." سلمان نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ فلم کے ہندی ورژن کے لیے بھی فلم کے ہدایت کار مہیش لیمیے اور اہم فنکار گوری گیڈگل کو ہی لیں گے۔ 'یلو' میں اوپیندرا لیمیے، ایشوریا نارکر، اوشا ناڈکرنی اور مرینال کلکرنی اہم کرداروں کو نبھا رہے ہیں۔[5]