ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2010ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
2010ء ریاست ہائے متحدہ مردم شماری (2010 United States Census) امریکا کی تیئیسویں اور جدید ترین قومی مردم شماری ہے جو 1 اپریل، 2010ء کو عمل میں آئی۔[1]
اجمالی معلومات ریاست ہائے متحدہ کی تیئیسویں مردم شماریTwenty-third Census of the United States, عمومی معلومات ...
ریاست ہائے متحدہ کی تیئیسویں مردم شماری Twenty-third Census of the United States | |
---|---|
ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو کی مہر | |
"مردم شماری 2010" لوگو | |
عمومی معلومات | |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
تاریخ شماری | اپریل 1، 2010 |
کل آبادی | 308,745,538 |
فیصد تبدیلی | 9.7% |
سب سے زیادہ آباد ریاست | کیلیفورنیا (37,253,956) |
سب سے کم آباد ریاست | وائیومنگ (563,626) |
بند کریں