![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/89/Khairpurflag.png/640px-Khairpurflag.png&w=640&q=50)
ریاست خیرپور
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاست خیرپور دریائے سندھ کے کنارے ایک نوابی ریاست تھی۔ اکتوبر 1955ء میں ایک معاہدے کے تحت ریاست خیرپور کا پاکستان سے الحاق ہو گیا۔ اس ریاست کے آخری حکمران میر جارج علی مراد خان تالپور تھے۔ یہ ریاست اب پاکستان کاحصہ اور جغرافیائی طور پر صوبہ سندھ میں واقع ہے۔ انتظامی طور پر اب یہ ایک ضلع ہے۔
اجمالی معلومات Khairpur ریاست خيرپور, رقبہ ...
Khairpur ریاست خيرپور | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1775–1955 | |||||||||
Flag | |||||||||
![]() سابق ریاست خیرپور محل وقوع | |||||||||
رقبہ | |||||||||
• | 15,730 کلومیٹر2 (6,070 مربع میل) | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1775 | ||||||||
• | 14 اکتوبر 1955 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | سندھ, پاکستان | ||||||||
Local Government Department of Sindh |
بند کریں