ریاست بوندی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاست بوندی [1] برٹش راج میں واقع ایک شاہی ریاست تھی۔ اِس ریاست کا الحاق راجپوتانہ ایجنسی کے ساتھ ایسٹ انڈیا کمپنی کے مقبوضات میں تھا۔ یہ ریاست 1342ء میں قائم ہوئی اور 1949ء میں اِس کا الحاق بھارت میں کر لیا گیا۔ اِس ریاست کی حدود دئیولی، راجستھان، ریاست ٹونک، ریاست شاہپورہ سے ملتی تھیں۔[2]
اجمالی معلومات ریاست بوندی बूंदी रियासत, رقبہ ...
ریاست بوندی बूंदी रियासत | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1342ء–7 اپریل 1949ء | |||||||
Flag | |||||||
امپیرئیل گیزیٹئیر آف انڈیا کے مطابق ریاست بوندی کا نقشہ | |||||||
رقبہ | |||||||
• 1931 | 5,750 کلومیٹر2 (2,220 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1931 | 216722 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1342ء | ||||||
• | 7 اپریل 1949ء | ||||||
| |||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | India | ||||||
اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Bundi"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت) |
بند کریں