رومینی مسلم
From Wikipedia, the free encyclopedia
خوراخانے روما یعنی وہ رومانی لوگ جنھوں نے سلطنتِ روم یعنی عثمانیہ سلطنت کے وقت دینِ اسلام قبول کیا تھا۔[1]
رومینی مسلموں کے درمیان اسلام تاریخی طور پر سلطنتِ عثمانیہ کے اندر روم کی زندگی سے وابستہ ہے۔ سلطنتِ عثمانیہ میں مسلم رومینیوں کو ترجیح دی گئی تھی اور بلقان و رومالیا میں آباد ہوئی۔[2] مسلمان رومینی مردوں نے سلطنتِ عثمانیہ کی فوج میں خاص طور پر عثمانی فوجی بینڈ میں خدمات انجام دئے ہیں۔[3]