رودلف ہس
From Wikipedia, the free encyclopedia
رودلف ہس (پیدائش:26 اپریل، 1894ء، سکندریہ، مصر - موت: 17 اگست، 1987ء، برلن، جرمنی) مشہور سیاست دان تھا، جو 1930ء اور 1940ء کے دوران میں نازی جماعت کا نائب سربراہ رہا۔ جنگ عظیم دوم کے آغاز میں اڑتا ہوا اسکاٹ لینڈ پہنچا تاکہ برطانیہ سے امن معاہدہ طے کر سکے، مگر انگریزوں نے اسے گرفتار کر کے قید کر دیا۔ اسی قید میں 1987ء میں 93 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ ھس کی جرمنی میں مقبولیت کے خوف سے 2011ء میں اتحادیوں نے اس کی قبر کھود کر اس کے باقیات کو جلا کر سمندر برد کر دیا۔[13] اس سے پہلے سپانداؤ کے قید خانہ، جہاں رودولف کا انتقال ہوا، کو منہمد کر کے اس کی جگہ بازار بنا دیا گیا۔
اجمالی معلومات رودلف ہس, (جرمنی میں: Rudolf Heß) ...
رودلف ہس | |
---|---|
(جرمنی میں: Rudolf Heß) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Rudolf Walter Richard Heß) |
پیدائش | 26 اپریل 1894ء [1][2][3][4][5][6][7] اسکندریہ [8][9][10] |
وفات | 17 اگست 1987ء (93 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | اختناق |
مدفن | بحیرہ شمال |
طرز وفات | خود کشی |
مقام نظر بندی | ٹاور آف لندن |
شہریت | جرمنی |
مذہب | لوتھریت [10] |
جماعت | نازی جماعت (جون 1920–1941)[10] نازی جماعت (–22 ستمبر 1933)[10] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میونخ یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان [11]، پائلٹ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [12] |
الزام و سزا | |
جرم | سیاسی بدعنوانی ( فی: 30 ستمبر 1946) |
عسکری خدمات | |
وفاداری | نازی جرمنی |
شاخ | انفنٹری |
عہدہ | لیفٹنینٹ |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم [10] |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں