From Wikipedia, the free encyclopedia
ر ُخ (♖ ♜، اس کو توپ بھی کہتے ہیں۔ شطرنج کا ایک مہرہ ہے، یہ شطرنج کا دوسرا طاقور مہرہ ہے، جو سیدھا چلتا ہے۔ یہ جمع کے نشان + کے صورت میں حرکت کرتا ہے، یہ آگے بھی جا سکتا ہے اور پیچھے بھی ،لیکن اگر راستے میں اپنا کوئی مہرہ نہ ہو تو۔ ہر کھلاڑی کے پاس دو رخ ہوتے ہیں اس طرح کھیل کی ابتدا میں چار رخ تختہ شطرنج پر ہوتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.